aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنوائی"
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سےاور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لیتو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھاتری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے
یہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیںشمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی
قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگےدل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
سبب جو اس جدائی کا بنا ہےوہ مجھ سے خوبصورت ہے نہیں تو
تیرے ملنے کی خوشی میں کوئی نغمہ چھیڑوںیا ترے درد جدائی کا گلا پیش کروں
ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں پاس اپنے بلا لیں بہتر ہےاب درد جدائی سے ان کی اے آہ بہت بیتاب ہیں ہم
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
تیرے لہجے کی تھکن میں ترا دل شامل ہےایسا لگتا ہے جدائی کی گھڑی آ گئی دوست
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
ہر ملاقات کا انجام جدائی کیوں ہےاب تو ہر وقت یہی بات ستاتی ہے ہمیں
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والےتو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئےجیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
اتنے خاموش بھی رہا نہ کروغم جدائی میں یوں کیا نہ کرو
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئےتیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کیآج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
لمحے لمحے کی نارسائی ہےزندگی حالت جدائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books