aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "موسی"
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہےمیں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے
دیکھنا کھیل نہیں جلوۂ دیدار تراپہلے موسیٰ سا کوئی اہل نظر پیدا کر
کھنچے خود بخود جانب طور موسیٰکشش تیری اے شوق دیدار کیا تھی
دست موسیٰ میں فیض بخشش ہےنور و لوح و عصا دیا تو نے
میں یار کا جلوا ہوںیا دیدۂ موسیٰ ہوں
وہ تھا جلوہ آرا مگر تو نے موسیٰنہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھا
ہاتھ ہم سے ملاؤ اے موسیٰعاشق روئے یار ہم بھی ہیں
غش کھا کے گرے موسیٰ اللہ ری مایوسیہلکا سا وہ پردہ بھی دیوار نظر آیا
جلوۂ طور خواب موسیٰ ہےکس نے دیکھا ہے کس کو دیکھا ہے
کر دیا موسیٰ کو جس چیز نے بے ہوش عدمؔبے نقابی نہیں وہ نیم حجابی ہوگی
موسیٰ کی ہے قسم تجھے اور کوہ طور کینور و فروغ جلوۂ لمعان کی قسم
موسیٰ سمجھے تھے ارماں نکل جائے گایہ خبر ہی نہ تھی طور جل جائے گا
لا سکو گے نہ ذرا جلوۂ دیدار کی تابارنی منہ سے نہ اے حضرت موسیٰ کہنا
اتنے فرعونوں کو مارو گے تو کیا تم بچ جاؤ گےموسیٰ جی یہ غصہ چھوڑو اور اپنی آسانی دیکھو
لیجے موسیٰ سے لن ترانی کیاب تو ہم سے کلام ہوتا ہے
معجزہ اہل فکر، فلسفہء پيچ پيچ معجزہ اہل ذکر، موسي و فرعون و طور
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
چلے آئے موسیٰ کو جلوہ دکھانےقیامت سے پہلے ملاقات کر لی
اس ناز ہوش کو کہ ہے موسیٰ پہ طعنہ زناک دن نقاب الٹ کے پشیماں تو کیجئے
بحر ظلمات جنوں میں بھی نکل آئی ہے راہعشق کے ہاتھ میں موسیٰ کا عصا ہو جیسے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books