aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناؤ"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
بازو ہیں یا دو پتواریں ناؤ پہ رکھی ہیںلہریں لیتا دریا دیکھو اور مجھے دیکھو
جنوں پسند ہے دل اور تجھ تک آنے میںبدن کو ناؤ لہو کو چناب کر دے گا
کھونے اور پانے کا جیون نام رکھا ہے ہر کوئی جانےاس کا بھید کوئی نہ دیکھا کیا پانا کیا کھونا ہوگا
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
آخری ناؤ نہ آئی تو کہاں جاؤں گاشام سے پار اترنے کے لیے بیٹھا ہوں
موج کے مڑنے میں کتنی دیر ہےناؤ ڈالی اور دھارا اور ہے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
طوفان میں ہو ناؤ تو کچھ صبر بھی آ جائےساحل پہ کھڑے ہو کے تو ڈوبا نہیں جاتا
ڈوبتی ناؤ میں سب چیخ رہے ہیں تابشؔاور مجھے فکر غزل میری مکمل ہو جائے
کس نے کہا تھا ٹوٹی ہوئی ناؤ میں چلودریا کے ساتھ آپ کی رنجش فضول ہے
مہاجر ہیں نہ اب انصار میرےمخالف ہیں بہت اس بار میرے
پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہےیہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے
مضبوط کشتیوں کو بچانے کے واسطےدریا میں ایک ناؤ شکستہ بھی چھوڑ دے
ناؤ سورج کی دھوپ کا دریاتھم گئے کیسے آ کے کاغذ پر
وہ مجھ سے پیار نہ کرتا تو اور کیا کرتاکہ دشمنی میں بھی شدت اسی لگاؤ کی تھی
کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتےجوانی جو رہتی تو پھر ہم نہ رہتے
نام لکھ لکھ کے ترا کاغذ پرروشنائی بھی گرا دی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books