تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نروان"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نروان"
غزل
زخموں کا دوشالہ پہنا دھوپ کو سر پر تان لیا
کیا کیا ہم نے کشٹ کمائے کہاں کہاں نروان لیا
اعتبار ساجد
غزل
خواب نگر کے شہزادے نے ایسے بھی نروان لیا
چاند سجایا آنکھوں میں اور رات کو سر پر تان لیا
ذاکر خان ذاکر
غزل
شہر سود و زیاں میں شور تھا گھٹتے بڑھتے نرخوں کا
لیکن اس شفاف گلی کا ہر لمحہ نروان میں تھا