aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہریاول"
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
یہ معجزہ ہے وحشت عریاں پسند کامیں کوئے یار میں ہوں کفن ہے مزار میں
عریاں ہیں ترے چمن کی حوریںچاک گل و لالہ کو رفو کر
شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
آنچ آتی ہے ترے جسم کی عریانی سےپیرہن ہے کہ سلگتی ہوئی شب ہے کوئی
خوش لباسی ہے بڑی چیز مگر کیا کیجئےکام اس پل ہے ترے جسم کی عریانی سے
راکھ ہوئی جاتی ہے ساری ہریالیآنکھوں میں جنگل سا جلتا رہتا ہے
تجھ کو ہر پھول میں عریاں سوتےچاندنی رات نے دیکھا ہوگا
فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دیعریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا
صوفیہ تم سے ملاقات کروں گا اک روزکسی سیارے کی جلتی ہوئی عریانی میں
لب ہیں مصروف قصیدہ گوئیاور آنکھوں میں ہے ذلت عریاں
جہاں سے آ گئے ہیں اس جہاں کی یاد آتی ہےکہ ہم عریاں سروں کو سائباں کی یاد آتی ہے
بس چلے تو اپنی عریانی کو اس سے ڈھانپ لوںنیلی چادر سی تنی ہے جو کھلے میدان پر
شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سےجس طرح تازہ لہو چمکے نئی تلوار پر
اس دھرتی پر ہریالی کی جوت جگاکالے میگھا پانی دے گردانی دے
دن کیوں ننگے ہو جاتے ہیںراتیں عریاں کیوں آتی ہیں
نیند میں کھلتے ہوئے خواب کی عریانی پرمیں نے بوسہ دیا مہتاب کی پیشانی پر
کيوں ساز کے پردے ميں مستور ہو لے تيري تو نغمہ رنگيں ہے ، ہر گوش پہ عرياں ہو
دیکھ کر در پردہ گرم دامن افشانی مجھےکر گئی وابستۂ تن میری عریانی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books