aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्ख़"
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
کب تک ہے تمہارا سخن تلخ گوارااس زہر میں کتنا ہے اثر دیکھ رہے ہیں
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیامحبت زہر کھا کے آئی تھی کیا
دل نہ پہنچا گوشۂ داماں تلکقطرۂ خوں تھا مژہ پر جم رہا
جس پہ دل آیا ہے وہ شیریں ادا ملتا نہیںزندگی ہے تلخ جینے کا مزا ملتا نہیں
سخت جانی سے میں عاری ہوں نہایت اے تلخؔپڑ گئے ہیں تری شمشیر میں دندانے دو
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداساک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے
کبھی جو تلخ کلامی تھی وہ بھی ختم ہوئیکبھی گلہ تھا ہمیں ان سے اب گلہ بھی نہیں
کس ملاحت سرشت کو چاہاتلخ کامی پہ بامزا ہے عشق
تلخ کر دی ہے زندگی جس نےکتنی میٹھی زبان ہے پیارے
یہ اکثر تلخ کامی سی رہی کیامحبت زک اٹھا کر آئی تھی کیا
صدہا مطالبات کے بعد ایک جام تلخدنیائے جبر و صبر کو دھڑکا کے پی گیا
دن تلخ حقائق کے صحراؤں کا سورج ہےشب گیسوئے افسانہ یادوں کی کہانی ہے
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاریشربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
دل ملا ہے جنہیں ہمارا ساتلخ ان سب کی زندگانی ہے
اس کی آواز کہ بے داغ سا آئینہ تھیتلخ جملہ بھی وہ کہتا تو مزہ دیتا تھا
صدمۂ عندلیب زار نہ پوچھتلخ انجامئ بہار نہ پوچھ
اس سے پہلے ہم جدا ہوں کچھ بھرم باقی رہےدرمیاں اب تلخ سی یہ دوریاں ہی ٹھیک ہیں
بجائے دل اک تلخ آنسو رہے گااگر ان کی محفل میں آیا گیا دل
رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معافآج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books