تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bacha"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bacha"
غزل
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
علامہ اقبال
غزل
جو نظر بچا کے گزر گئے مرے سامنے سے ابھی ابھی
یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا