تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "josh"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "josh"
غزل
ترے جوش حیرت حسن کا اثر اس قدر سیں یہاں ہوا
کہ نہ آئنہ میں رہی جلا نہ پری کوں جلوہ گری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
شام ہوئی پھر جوش قدح نے بزم حریفاں روشن کی
گھر کو آگ لگائیں ہم بھی روشن اپنی رات کریں