تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mazaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mazaar"
غزل
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پر
نہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے