aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naslii"
نسلی رقابتوں میں گئے اپنے بام و دراب آپسی نفاق میں انگنائی جائے گی
الجھتے ہیں نسلی تنافر میں انساںمٹا کر نہ رکھ دیں یہ نام آدمی کا
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
ہمیں تھوڑا جنوں درکار ہے تھوڑا سکوں بھیہماری نسل میں اک جینیاتی مسئلہ ہے
رنگ اور نسل ذات اور مذہب جو بھی ہے آدمی سے کمتر ہےاس حقیقت کو تم بھی میری طرح مان جاؤ تو کوئی بات بنے
ہمیں سیراب نئی نسل کو کرنا ہے سو ہمخون میں اپنے نہانے کے لئے نکلے ہیں
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاشصاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیںاس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
نسل در نسل انتظار رہاقصر ٹوٹے نہ بے نوائی گئی
میرے اجداد نے سونپی تھی جو مجھ کو رزمیؔنسل نو کو وہ قبا دے کے چلا جاؤں گا
ایک طبقہ تو کئی نسل سے اس دنیا سےخواب آنکھوں میں سجاتا ہے چلا جاتا ہے
اداسیوں سے بھری کچی عمر کی یہ نسلجو شاعری نہ کرے تو دکھوں سے مر جائے
نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہاتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ
سیاست نقلی نوٹوں کی طرح دھوکے سے چلتی ہےجسے رہبر سمجھتے ہو وہ رہزن ہو بھی سکتا ہے
بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہےخرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے
اک دست دعا کی نرمی سے اک چشم طلب کی سرخی تکاحوال برابر ہونے میں اک نسل کی وحشت جاگی ہے
اپنی نااہلی پہ قاتل کو نہ طیش آ جائےاوچھے زخموں کو ذرا اس سے چھپاتے رہنا
گالیوں کی طرح ہی لگتی ہےیہ جو نقلی سی مسکراہٹ ہے
دنیا میں بھر مار ہے نقلی لوگوں کیسو میں کوئی ایک دوانہ ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books