aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasiide"
ابتدا کی تیرے قصیدے سےاب یہ مشکل کروں کہاں سے گریز
قاصد عاشق سودا زدہ کیا لائے جوابجب نہ معلوم ہو گھر اور نہ پتا یاد رہے
روز قصیدے لکھو گونگے بہروں کےفرصت ہو تو یہ بے گاری کیا کرو
اس بار تو آیا تھا ادھر قاصد جاں خودسرکار کو پہنچا نہیں پیغام ہمارا
لٹ گیا کاروان صبر و قرارقاصد اشک اشک بار آیا
نے قاصد خیال نہ پیک نظر گیاان تک میں اپنی آپ ہی لے کر خبر گیا
بے خبر شوق سے میرے نہیں وہ نور نگاہقاصد اشک شب و روز وہاں ہے کہ جو تھا
ضائع نہ جائے گی تری محنت کسی طرحقاصد اجورہ دیتا ہوں چٹکی میں تھام خط
یاں کسی رہ گزر پہ کچھ نقش قدم پڑے رہےقاصد خوش خبر نہیں شہر سبا بھی کیوں کھلے
وہ صبح و شام مٹی کے قصیدے بھی سناتااور اس نے ہاتھ بھی غدار پر رکھا ہوا تھا
اب تو یہ رسم ہے خوشبو کے قصیدے پڑھناپھول گلدان میں کاغذ کے سجائے رکھنا
ایسے پڑھتا ہوں قصیدے تری رعنائی کےہے جو محروم نظر وہ بھی سراپا دیکھے
خط لکھ کے کوئی سادہ نہ اس کو ملول ہوہم تو ہوں بد گمان جو قاصد رسول ہو
قصیدے پڑھتا ہوں میں اس کی دل نوازی کےذلیل کرتا ہے اکثر جو گھر بلا کے مجھے
ہائے لایا نہ کوئی قاصد دلبر کاغذہو گیا غم سے ہمارا تن لاغر کاغذ
رئیسؔ جرأت اظہار میرا ورثہ ہےقصیدے مجھ سے کسی شاہ کے لکھے نہ گئے
میرے لبوں نے آج قصیدے بہت پڑھےاپنے خدائے پاک کی تمجید کے لئے
لے جا دل بے تاب نشانی مری قاصدسیماب سے ہے مرتبۂ عشق خبر لا
میرے لیے بھی خواب تھے اس نے رکھے ہوئے کہیںشہر میں ان کو ڈھونڈنے قاصد بے ہنر گئے
عمر بھر میں نے بھی ساحل کے قصیدے لکھےمیرے بچوں نے بھی اک ریت کا گھر باندھ لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books