aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "terah"
وصل کے تین سو تیرہ میں کہیں ہوں موجودہجر کے معرکہ آراؤں میں دیکھا گیا ہوں
ہے عمر میری بیس برس اور اس میں سےلگ بھگ میں بارہ تیرہ برس چیختا رہا
کہاں کے مسلم کہاں کے ہندو بھلائی ہیں سب نے اگلی رسمیںعقیدے سب کے ہیں تین تیرہ نہ گیارہویں ہے نہ اسٹمی ہے
تین سو تیرہ کے جیسے شرط ہیں اوصاف بھیفتح نا ممکن ہے خالی نعرۂ تکبیر پر
تین سو تیرہ نے یہ بدر میں پیغام دیاعزم و ایمان ہے تو جنگ کا ساماں نہ سہی
تین میں ہیں نہ اب وہ تیرہ میںجو کبھی پہلے تین چار میں تھے
نسبت ہے ہم کو تین سو تیرہ سے آجممکن نہیں کے ہم کو پڑے ہار دیکھنا
ابھی تک ابن آدم ہاں اسی حیرت میں کھویا ہےلڑے تھے تین سو تیرہ بھلا کیسے ہزاروں سے
تیرہ چودہ برس کی عمر تھی وہہم اسی عمر میں بگڑ رہے تھے
تیرہ چودہ کی عمروں میں لازم ہے محتاط رہیں ہمکیا ایسی پھلتی عمروں کو کہہ سکتا ہے بچپن کوئی
تعداد یوں تو تین سو تیرہ کی تھی مگرجب حملہ زن ہوئے تو ہزاروں پہ چھا گئے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books