تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siikho"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "siikho"
غزل
دیکھ کے الجھن زلف دوتا کی کیسے الجھ پڑتے ہیں ہوا سے
ہم سے سیکھو ہم کو ہے یارو فکر نگاراں تم سے زیادہ
مجروح سلطانپوری
غزل
بہت برے ہو مری دکھاوے کی نیند کو بھی تم اصل سمجھے
کہیں سے سیکھو پیار کرنا مجھے جگاؤ مجھے مناؤ
عامر امیر
غزل
ہمیں دیکھو ہمارے پاس بیٹھو ہم سے کچھ سیکھو
ہمیں نے پیار مانگا تھا ہمیں نے داغ پائے ہیں
کشور ناہید
غزل
نگہ کی صورت پھرو نہ ہر سو حجاب تم مردمک سے سیکھو
اب آؤ آنکھوں میں سیر دیکھو مژہ کی چلمن اٹھا اٹھا کر