aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",BQL"
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
کچھ خواب سجل مسکانوں کےکچھ بول کبت دیوانوں کے
جب نیا مہینہ آتا ہے توبجلی کا بل آ جاتا ہے
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتم آ رہی ہو سر شام بال بکھرائے
اور دریچے پر جھکی وہ بیلکوئی سبز سرگوشی
کس کے بل پہ جیتی ہیںکس کی محنتوں کا پھل
آؤ میں الجھے بال سنواروںمجھ سے کوئی کام تو لے لو
ذرا نظارہ ہی اے بو الہوس مقصد نہیں اس کابنایا ہے کسی نے کچھ سمجھ کر چشم آدم کو
نہیں میں بول سکتا جھوٹ اس درجہ ڈھٹائی سےیہی ہے جرم میرا اور یہی تقصیر مولانا
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملے ہیںیہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
میں ہو عیاں بل کھائے ہوئےاو دیس سے آنے والے بتا
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
ہاں، وہی، وہ عجیب سا شاعررات کو اٹھ کے کہنیوں کے بل
تھا کتنا کس بل بانہوں میںلوہو میں کتنی لالی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books