aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ira"
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
فسوں کارہ نگارا نو بہارا آرزو آرابھلا لمحوں کا میری اور تمہاری خواب پرور
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
پھر عرض کی یہ مادر ناشاد کے حضورمایوس کیوں ہیں آپ الم کا ہے کیوں وفور
ہزار چہرے خود آرا ہیں کون جھانکے گامرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
کلیجہ پھنک رہا ہے اور زباں کہنے سے عاری ہےبتاؤں کیا تمہیں کیا چیز یہ سرمایہ داری ہے
نوح کی کشتی کا سہارا تھی توچاہ میں یوسف کی دل آرا تھی تو
بستہ پھینک کے لو جی بھاگا روشن آرا باغ کی جانبچلاتا چل گڈی چل
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
رعد ہوں برق ہوں بے چین ہوں پارا ہوں میںخود پرستار، خود آگاہ خود آرا ہوں میں
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
مجھے بہروپ بھرنے کی ادا آتی نہیں ہےمجھے گھٹ گھٹ کے جینے کی ادا آتی نہیں ہے
یہ توپ یہ تفنگ یہ تیغ و سنان بھی دیکھاو کشتۂ نگار دل آرا ادھر بھی آ
کلی بولی سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادیدرخشاں جس کی ٹھوکر سے ہوں پتھر بھی نگیں بن کر
یہ چمن زار یہ خوش رنگ بہاروں کا جہاںزندگی کتنی دل آویز و دل آرا ہے یہاں
پھر یہاں شیشہ و ساغر سے چراغاں ہوگاپھر کوئی انجمن آرا ہے تمہاری خاطر
فضائے سیم آرائے فلک میںافق کی روشن و زریں جھلک میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books