aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جڑ"
موتی ہو کہ شیشہ جام کہ درجو ٹوٹ گیا سو ٹوٹ گیا
اس دور ميں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اورساقي نے بنا کي روش لطف و ستم اور
یہ زمیں تب بھی نگل لینے پہ آمادہ تھیپاؤں جب ٹوٹتی شاخوں سے اتارے ہم نے
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
وہ مسکراتی آنکھیں جن میں رقص کرتی ہے بہارشفق کی گل کی بجلیوں کی شوخیاں لئے ہوئے
دل پہ پڑا آن کے جب کوئی دکھتیرے دلاسے سے ملا ہم کو سکھ
یہ جو رشتہ دار تھا ہم سب کا لیکن دور کامل کے مالک نے اسے رتبہ دیا منصور کا
سچ ہے دنیا میں نیکیوں کی جڑسچ نہ ہو تو جہان جائے اجڑ
وہیں جڑ پکڑ لیں
تیکھی اتنی منہ جل جائےتجھ کو کتنے لوگ نہ کھائے
ٹھنڈے میٹھے مٹیالے پانیمٹیالے جیون رنگ جل
مگر جو اب کے ٹوٹا ہےمرے ٹکڑوں کے ٹکڑے ہیں
بھڑک رہے ہیں نگاہوں کے سامنے شعلےزباں نہ منہ میں ہو جس کے وہ کس طرح بولے
ہزاروں صدیوں کے درمیاں کوئی ایسا لمحہجو تم نے اس کے لیے جیا ہو
تجھ پہ لیکن ہے عنایت کی نظرپھینک دیتے ہیں مجھے جڑ کھود کر
پہن کے اپنے دیش کی وردیجڑ سے مٹا دیں دہشت گردی
اس کے تنے میں بیسیوں!لوہے کہ کیلیں تھیں جڑی
کتنی بے وقعت ہیں یہجب تلک پکاسو سا
جس کو سچ بولنے کی عادت ہےوہ بڑا نیک با سعادت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books