aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوشبو"
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
ہر ایک نغمہہر ایک خوشبو
ہم پالنہار ہیں پھولوں کےہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
تو کسی اور کے دامن کی کلی ہے لیکنمیری راتیں تری خوشبو سے بسی رہتی ہیں
تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیےتیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے
تغاروں میں مٹیکبھی جس کی خوشبو سے وارفتہ ہوتا تھا میں
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
اب بھی تمہاری زلف کی خوشبوسارے لمحے
اک اور صفحے پہ پھر اسی رات کا بیاں ہے:''تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی بھر کے خوشبو،
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
وہ جس کے نیناں آہو ہیںجو خار بھی ہے اور خوشبو بھی
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کومیں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
یہ تن کا جھوٹا جادو بھییہ من کی جھوٹی خوشبو بھی
تیری چاہت کے ذائقوں کی تمام خوشبومری رگوں میں انڈیل دی ہے
خوشبو کی صورتسانس ساکن تھی
اور ان سب میں اک میں بھی ہوں لیکن بس تو ہی نہیںہیں اور تو سب آرام مجھے اک گیسوؤں کی خوشبو ہی نہیں
جو مرے گرد سدا رینگتی ہیںاسی اک رات کی خوشبو کی طرح رینگتی ہیں
ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اک گونگی شامایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books