aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شراب"
شراب کہن پھر پلا ساقیاوہی جام گردش میں لا ساقیا
شراب بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میریشکست رنگ سے سیکھا ہے میں نے بن کے بو رہنا
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میںکہاں گئی وہ نیند کی، شراب ڈھونڈھتا ہوں میں
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سےشراب علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
شراب نور لئے سبز آبگینوں میںکنول جلاتے ہوئے ظلمتوں کے سینوں میں
جلال آتش و برق و سحاب پیدا کراجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
پھر يہ غوغا ہے کہ لاساقي شراب خانہ ساز دل کے ہنگامے مےء مغرب نے کر ڈالے خموش
ٹھٹھا ہنسی شراب صنم ساقی اس سواسو سو طرح کی دھوم مچاتی ہیں روٹیاں
جس کی محنت کا عرق تیار کرتا ہے شراباڑ کے جس کا رنگ بن جاتا ہے جاں پرور گلاب
مطرب بھی ہے شراب بھی ابر بہار بھیشیراز بن گیا ہے شبستان لکھنؤ
چشم سیاہ میں وہ تلاطم ہے نور کاجیسے شراب ناب میں جوہر سرور کا
بیٹھ جاتے تھے جب کبھی لب آبدھو کے اٹھتے تھے دل کے داغ شتاب
بوند بھر دے نہ سکا کوئی محبت کی شرابیوں تو مے خانہ کا مے خانہ لٹا دیکھا ہے
نہ بات اب تک سنی گئی ہےشراب و شعر و شعور کا جو اک تعلق ہے اس کے بارے میں رائے کیا ہے
نہ اہل صلوٰۃ اور نہ اہل شراب،نہ اہل ادب اور نہ اہل حساب،
بہشت جوانی کا تحفہ سمجھیےشراب محبت کا اک جام رنگیں
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںکتنے شراب پی کر ہو مست چھک رہے ہیں
فضول ہےیہ گفتگو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books