aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صبر"
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیںعرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
تجھ کو مثل طفلک بے دست و پا روتا ہے وہصبر سے نا آشنا صبح و مسا روتا ہے وہ
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
درگزر کے گلشن میں ابر بن کے رہتے ہیںصبر کے سمندر میں کشتیاں چلاتے ہیں
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
صبر آزما ہے غمزۂ ترکان لکھنؤرشک زنان مصر کنیزان لکھنؤ
بے تیرے کیا وحشت ہم کو، تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
سامنا صبر و شجاعت سے کروں گا میں بھیکھنچ کے مجھ تک جو کبھی تیغ جفا آئے گی
اک ذرا صبر کہ ان سرخ گھٹاؤں کے تلےسرنگوں ہوں گے یہاں خاک پہ پرچم کتنے
طاقت صبر اگر ہو تو یہ غم خوار بھی ہیںہاتھ خالی ہوں تو یہ جنس گراں بار بھی ہیں
سال یہ بیت گیا راستہ تکتے تکتےصبر اب ختم بتاؤں تو بتاؤں کیسے
ہو صبر پہ آمادہ تو سہہ جائے ہر اک غمہو جائے مخالف تو پلٹ دے صف عالم
کہاں ضبط کی دھوپ میں ہم بکھرتے گئےاور کہاں تک کوئی صبر ہم نے سمیٹا
تیرے کرشمے ہیں غضب دل فریبدل میں نہیں چھوڑتے صبر و شکیب
اب صبر کے میٹھے پھل آہیں بھر بھر کر کھاتے ہیںمالن کو بنا بیٹھے خالہ مالی کو رلانا چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books