aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرزند"
مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و سازلے گئے تثلیث کے فرزند ميراث خليل
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
يا مجدد، جس ميں ہوں فرزند مريم کے صفات؟ ہيں کلام اللہ کے الفاظ حادث يا قديم
کي عرض نصف مال ہے فرزند و زن کا حق باقي جو ہے وہ ملت بيضا پہ ہے نثار
یہ دنیا دعوت دیدار ہے فرزند آدم کوکہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوق عریانی
دل سے بھلایا زن و فرزند کولگ گیا گھن نخل برومند کو
رومي بدلے ، شامي بدلے، بدلا ہندستان تو بھي اے فرزند کہستاں! اپني خودي پہچان
کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند
بھائی فرزند بھی خوش باپ چچا راضی ہےشاد مسرور غنی شاہ و گدا راضی ہے
اپنے فرزند سے فاروق معظم نے کہاتم کو ہے حالت اصلی کی حقیقت پہ عبور
اس سے کچھ ہٹ کر گلابی شاخچوں کی چھاؤں میںتھے ولی اللہ کے فرزند نکتہ آفریں
يہ دنيا دعوت ديدار ہے فرزند آدم کو کہ ہر مستور کو بخشا گيا ہے ذوق عرياني
اسي نگاہ سے محکوم قوم کے فرزند ہوئے جہاں ميں سزاوار کار فرمائي
ہوا لہروں پہ لکھتی ہے تو پانی پر تحریر کرتا ہےکہ ہم فرزند آدم کی طرح سب نقش گر ہیں
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
کل چھوٹے بڑے آدم خاکی کے ہیں فرزندہر نسل سے بیزار ہو ہر ذات بدل ڈال
فرزند ہو حقیقی تم مادر وطن کےپروان چڑھ رہے ہو میووں سے اس چمن کے
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
زمیں کی قوت تخلیق کے خداوندوملوں کے منتظمو سلطنت کے فرزندو
قلوب زندہ سے افسوس ہاشمی فرزندچراغ عشق الٰہی کا نور کھو بیٹھے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books