aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فروری"
جنوری فروری مارچ میں پڑے گی سردیاور اپریل مئی جون میں ہو گی گرمی
ہم دسمبر میں شاید ملے تھے کہیں۔۔!!جنوری، فروری، مارچ، اپریل۔۔۔۔
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
فروری کر رہا ہے جدا سردیاںہم اتاریں گے اب اون کی وردیاں
فروری پھولوں کی گاڑی پہ سوار آتی ہےمارچ آتا ہے تو باغوں میں بہار آتی ہے
جنوری میں دن ہیں اکتیسفروری میں ہیں اٹھائیس
فروری ہوگی اب کے انتیس کیبرتھ ڈے ہوگی جانے کس کس کی
اب تو بس بردہ فروشی ہے جدھر بھی جاؤاب تو ہر کوچہ و کو مصر کا بازار لگے
کیا اہل دل میں جذبۂ غیرت نہیں رہاکیا عزم سر فروشیٔ مرداں چلا گیا
زہر بھر دے نہ کہیںوقت کی زخم فروشی پھر سے
محو فلک فروزي تھي انجمن فلک کي عرش بريں سے آئي آواز اک ملک کي
دوسرا منظریاد ہے فروری مہینہ تھا
فوری کر لوں گا میں اگر محنتامتحاں سے نہ ہوگی کچھ وحشت
وہي بت فروشي ، وہي بت گري ہے سنيما ہے يا صنعت آزري ہے
ناز آیا ترے حصے میں ادا بھی آئیجاں فروشی بھی، محبت بھی، وفا بھی آئی
سکوت شب کی ہے جلوہ فروشیہے موجودات پر چھائی خموشی
گل فروشی ہے ابھی فصل بہاراں کی مشیرلالہ و گل کا تبسم ہے ہراساں اب تک
تمام مفلوج عدل گاہوں کی مصلحت کیش بے زبانیلہو فروشی کے کل دلائل
دوسرے کاموں میں بھی قومی انرجی صرف ہوتک فروشی کے علاوہ بھی تو مقصد ہو کوئی
اور شکستہ آفاق کے خاکستری گہراؤ میںسورج کے فوری غیاب کے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books