aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قرآن"
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
قرآن نہ ہو جس میں وہ مندر نہیں تیراگیتا نہ ہو جس میں وہ حرم تیرا نہیں ہے
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہےایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہے
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
يہ راز کسي کو نہيں معلوم کہ مومن قاري نظر آتا ہے ، حقيقت ميں ہے قرآن!
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگییہ وید ہٹا قرآن اٹھا
وہی بھائی جس نے تمہارے دوپٹے کو قرآن کی طرح پاکیزہ جاناوہی بیٹا جس نے ہمیشہ تمہارے ہی پیروں تلے اپنی جنت تلاشی
قرآن کو بازيچہ تاويل بنا کر چاہے تو خود اک تازہ شريعت کرے ايجاد
ہم یہاں امن کے حامی ہیں تجھے فکر نہیںمیرے قرآن میں دہشت کا کہیں ذکر نہیں
قرآن ميں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
جان دی جاوداں لمحات تلاوت مشغولخون کے دھبے ہیں قرآن پہ تابندہ نظر
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
کبھی قرآن پڑھتے پڑھتے ہم گولر کی پریوں کے تصور میںذرا سا رحل پر بس ایک جھپکی لے کے
تری نگاہ میں قرآن و دید کا عالمترا خیال تھا راز حیات کا محرم
اب ميري امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات!
مجھے گمان تھا کہ تو رات اور قرآن کے اوراق سے نکل کرایک پر جلال مردانہ پیکر میرے سامنے ہوگا
انجیل کو قرآن کو اور گیتا کوسینے سے لگایا انہیں یکساں سمجھا
تم گمراہی پھیلاؤ ہم قرآن سناتے جائیں گےتم حرص بڑھاتے جاؤ ہم ایمان بڑھاتے جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books