aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قلق"
تمہارے سارے صحابہ نے تم کو چھوڑ دیامجھے قلق ہے کہ بے یار ہو گئے ہو تم
درس ہے یہ ہر چند ادقکیوں ہو اس کا ہمیں قلق
اچکن نہیں ماضی کا سنہرا سا ورق ہےہم بدلے پر اچکن نہیں بدلی یہ قلق ہے
رنج و غم درد و قلق دور ہمارا کر دےپیاری مخلوق میں کچھ اور بھی پیارا کر دے
اے عندلیب زیب چمن زینت چمنہمدم قلق نصیبوں کی الفت کے ماروں کی
وقت کے نیزوں سے چھلنیزرد شاخوں سے تعلق قطع ہونے کا قلق
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
اک خشک قلم اک بند گھڑیمت روکو انہیں پاس آنے دو
میں لکھنے کے لیےجب بھی قلم کاغذ اٹھاتا ہوں
لوگوں پہ ہی ہم نے جاں واری کی ہم نے ہی انہی کی غم خواریہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم شاعر نہ بنیں گے درباری
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
کے دروں پر کتاب اور قلمکا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگراے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books