aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قوم پرست"
مگر غرض جو حصول رضائے حاکم ہو خطاب ملتا ہے منصب پرست و قوم فروش
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
زمین ہند کی رتبہ میں عرش اعلیٰ ہےیہ ہوم رول کی امید کا اجالا ہے
اف کہ قدم قدم پہ ہے تیرا شریک اہرمناف کہ تجھے نصیب ہیں فرقہ پرست راہزن
جوئے سرود آفريں آتي ہے کوہسار سے پي کے شراب لالہ گوں مے کدئہ بہار سے
ایک انساں کی حقیقت کیا ہےزندگی سے اسے نسبت کیا ہے
خلوص دل میں لیے کارواں کے ساتھ چلومسافرو چلو عزم گراں کے ساتھ چلو
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
سب سے اچھا سب سے نیارارنگ ترنگا پیارا پیارا
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
میں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیےآج وہ جان کا آزار بنی بیٹھی ہے
مريد ہندي چشم بينا سے ہے جاري جوئے خوں
میں اس کو پانا بھی چاہوںتو یہ میرے لیے نا ممکن ہے
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلو
رہا وہ جرگہ جسے چر گئی ہے انگریزیسو واں خدا کی ضرورت نہ انبیا درکار
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
گھٹا ہے گھنگھور رات کالی فضا میں بجلی چمک رہی ہےملن کا سینہ ابھار پر ہے برہ کی چھاتی دھڑک رہی ہے
نزول عتاب کی گھڑینزدیک ہے۔۔۔
اوم کا جھنڈا فضاؤں میں اڑاتا آیااسے تہذیب کا سرتاج بناتا آیا
میں صدقے ترے حق کے پیارے کنہیازمیں پر خدا کے اتارے کنہیا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books