aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مذہبی"
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہیظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
اچھا ہے ابھی تک تیرا کچھ نام نہیں ہےتجھ کو کسی مذہب سے کوئی کام نہیں ہے
ترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہرنسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی
میں خدائے قادر مطلق رحیم و اکرم سےجنون مذہبی کے خاتمے اور امن کی فضا مانگوں گا
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
مختلف نام ہیںمذہب
مذہب عشق میں جائز ہے یقیناً جائزچوم لوں میں لب لعلیں بھی اگر آج کی رات
صورت مذہب و ایمان و مودت پہ خاکاور اک پل میں کسی دین پنہ کا خاکہ
کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھےاور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں
ہو مسلمان اس میں یا ہندوبودھ مذہب ہو یا کہ ہو برہمو
کچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچےاجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
چپکے چپکے ہنس دیتی ہےہنسنا رونا اس کا مذہب
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
نعت گو حضرات کا کہنا تھا شاعر کے لیےشرط اول ہے کہ ہو جائے وہ کٹر مذہبی
اس کے کمرے میںہر مذہب کے بھگوان کی ایک ایک تصویر لٹکی ہے
سوتے بچے کٹتے ہیںمذہب اور سیاست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books