aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوائے_پریشاں"
مری نوائے پریشاں سے مضطرب کیوں ہیں
اے پير حرم! رسم و رہ خانقہي چھوڑ مقصود سمجھ ميري نوائے سحري کا
وہ لحن جو صدیوں صدیوں تکانسان کے دل کی دھڑکن تھا
سحر کی کلیاں لٹی ہوئی ہیںگلوں کی شاخیں جھکی ہوئی ہیں
نہ ہوگی کند جب شمشیر براں سخت جانی سےضعیفی جب سنے گی غم کے افسانے جوانی سے
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
شاعردوش مي گفتم بہ شمع منزل ويران خويش
اس شام کی رنگینی سے جو بات چلی ہےشب بھر وہ مری فکر کو سہلاتی رہی تھی
مری سلمیٰؔ مجھے لے چل تو ان رنگیں بہاروں میں!جہاں رنگیں بہشتیں کھیلتی ہیں سبزہ زاروں میں!
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books