aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیازؔ"
اب بھی عباس کا پرچم ہے مری محفل میںجادہ پیما ہے نیازؔ اب بھی مری منزل میں
لکھی نیازؔ نے بھی یہ نظم چاٹ کھا کرتم بھی سناؤ بچو سب کو یہ نظم گا کر
ڈیڈی لگیں گے ریل کا انجن ہمیں نیازؔسلگے گا جب سگار لگائیں گے قہقہے
کہا وقت نے علم سے دل لگاؤنیازؔ امتحاں میں لگے ہم جو رونے
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
مرے نالۂ نیم شب کا نیازمری خلوت و انجمن کا گداز
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میںدیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
جو سراپا ناز تھے ہیں آج مجبور نيازلے رہا ہے مے فروشان فرنگستاں سے پارس
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
دور ہی دور رہی بس مجھ سےپاس وہ میرے آ نہ سکی تھی
وہ میری جرأتوں پر بے نیازی کی سزا دیناہوس کی ظلمتوں پر ناز کی بجلی گرا دینا
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
آج کا دن کیسے گزرے گا کل گزرے گا کیسےکل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ''میں ہوں''اس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ''میں ہوں''
کچھ باتیں ان کہی رہنے دوکچھ باتیں ان سنی رہنے دو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books