aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمال"
جو یہ نہ ہو تو خدا بھی بشر تک آ نہ سکےسو تم شعور کا اپنے کمال کر رکھنا
اور سب سے بڑا کمال ہے یہسانسیں لینے سے دل نہیں بھرتا
زلفوں کے خواب ہونٹوں کے خواب اور بدن کے خوابمعراج فن کے خواب کمال سخن کے خواب
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویاہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سے
پورا ہوا جو بیاہ کا ارمان تھا کمالآفت یہ آئی مجھ پہ ہوئے جب سفید بال
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
یہ ویران بستی پریشان دنیاکمال خرد سے یہ حیران دنیا
کمال حسن کہوں عیب کو جہالت کوکبھی جگاؤں نہ سوئی ہوئی عدالت کو
غلہ ارزاں ہے ان دنوں کہ گراںکال ہے شہر میں پڑا کہ سماں
علم و کمال و ایماں برباد ہو رہے ہیںعیش و طرب کے بندے غفلت میں سو رہے ہیں
نہ خال و خد کا جمال اس میں نہ زندگی کا کمال کوئیجو کوئی اس میں ہنر بھی ہوگا
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے پڑھ رہے ہیںسوار مشرق راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
اسي ميں ديکھ ، مضمر ہے کمال زندگي تيرا جو تجھ کو زينت دامن کوئي آئينہ رو کر لے
آج حسن کمال کو ہے زوالاب قلم سے ازار بند ہی ڈال
تذکرہ حوروں کا ہے محض ایک تصویر جمالہم نے کیا ان کو کہا ہے ''صاحب فضل و کمال''
تم مصور کا فسوں تم ہو سخنور کا کمالتم خزاؤں سے بہت دور بہاروں کا خیال
حادثات غم سے ہے انساں کي فطرت کو کمال غازہ ہے آئينہء دل کے ليے گرد ملال
ہے ترے فکر فلک رس سے کمال ہستي کيا تري فطرت روشن تھي مآل ہستي
تو آگے لگنے لگی پھر ہزار گنڈے کیکمال نرخ ہے پھر تو لگا دوالی کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books