aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अतश"
یہ خود بہ خود ہی خموش ہوگایہ العطش کی صدا
نظام سقا پیاس کی اوک کے سامنےسبیل لگائے ہوئے العطش بانٹتا ہے
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
اپنے بے انت خیالوں میںہر عہد نبھانے کی قسمیں
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
حق ترا چشمے عطا کر دست غافل در نگرمومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست
عرش معلی سے کم سینۂ آدم نہیںگرچہ کف خاک کی حد ہے سپہر کبود
یاں دھن دولت کا انت نہیںہوں گھات میں ڈاکو لاکھ مگر
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہوا رنگیں بیانوں میںکہ بام عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں
نور میں گھل گیا ہے عرش کا نیلسبز گوشوں میں نیلگوں سائے
فلک نشیں صفت مہر ہوں زمانے میںتری دعا سے عطا ہو وہ نردباں مجھ کو
تمہاری روح کو تنہائیاں عطا کر کےیہ سوچتی ہو کہ کیا مل گیا زمانے کو
جو علم کا علم ہے استاد کی عطا ہےہاتھوں میں جو قلم ہے استاد کی عطا ہے
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
عرش پر آج ہر اک باب دعا بند ہوامظلوم
صاحب کی عطا کردہجاگیر نہ تم جانو
پڑتا ہے جس غریب پہ رنج و محن کا بارکرتا ہے اس کو صبر عطا آپ کردگار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books