aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुमार"
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہےحضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
نرگس ناز میں وہ نیند کا ہلکا سا خماروہ مرے نغمۂ شیریں کا اثر آج کی رات
حب وطن سمائے آنکھوں میں نور ہو کرسر میں خمار ہو کر دل میں سرور ہو کر
سبھی بے حسی کے خمار میںسبھی اپنے حال میں مست تھے
فضا میں بجھ گئے اڑ اڑ کے جگنوؤں کے شرارکچھ اور تاروں کی آنکھوں کا بڑھ چلا ہے خمار
یہ موج غفلت معصوم یہ خمار بدنیہ سانس نیند میں ڈوبی یہ آنکھ مدماتی
میری گردن میں تری صندلی باہوں کا یہ ہارابھی آنسو تھے ان آنکھوں میں ابھی اتنا خمار
تغافل و خمار اور بے خودی کی اوٹ میںنگاہیں اک جہاں کی ہوشیاریاں لئے ہوئے
گلے میں ڈال دو بانہوں کا ہار ہولی میںاتارو ایک برس کا خمار ہولی میں
جانے کب پی تھی ابھی تک ہے مئے غم کا خماردھندلا دھندلا نظر آتا ہے جہان بیدار
ساز دل کے خموش تاروں سےچھن رہا ہے خمار کیف آگیں
خمار خواب سے لبریز احمریں آنکھیںسفید رخ پہ پریشان عنبریں آنکھیں
ہمارے دل میں کھلائے تھے چاہتوں کے گلابخمار باقی ہے اب تک ہماری آنکھوں میں
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
نام کو باقی نہیں اسلام کا عز و وقارتیری آنکھوں سے مگر جاتا نہیں اب تک خمار
نگاہوں میں خمار بادہ لے کرنگاہوں کا شرابی آ گیا ہے
خمار مے عیش اور نا مرادیوہ مرگ تمنا وہ انجام مستی
انکسار میں اک غرور ساکچھ خمار سا کچھ سرور سا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books