aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निगाहें"
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کانگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاریہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری
بتا مجھ کو اسرار مرگ و حیاتکہ تیری نگاہوں میں ہے کائنات
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
نگاہ مسلماں کو تلوار کر دے
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانبیہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکیتھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
چھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کانگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میں
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
حسن ازل کی ہے نمود چاک ہے پردۂ وجوددل کے لیے ہزار سود ایک نگاہ کا زیاں!
نگاہ شوق کی بیباکیوں پر مسکرا دیناجنوں کو درس تمکیں دے گئیں نادانیاں اس کی
مگر میں تو دور ایک پیڑوں کے جھرمٹ پہ اپنی نگاہیں جمائے ہوئے ہوںنہ اب کوئی صحرا نہ پربت نہ کوئی گلستاں
ہائے اب کیا ہو گئی ہندوستاں کی سر زمیںآہ اے نظارہ آموز نگاہ نکتہ بیں
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوںیہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہوسانس تھامے ہیں نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
جو اپنے ہی پھول ایسے کپڑوں سے شرماتیآنچل سمیٹے نگاہیں جھکائے چلی جا رہی ہے
فضائے شام میں ڈورے سے پڑتے جاتے ہیںجدھر نگاہ کریں کچھ دھواں سا اٹھتا ہے
جو سحر مجھ پہ چاک کا وہی ہے اس مثلث قدیم کانگاہیں میرے چاک کی جو مجھ کو دیکھتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books