aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बच्चों"
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
یہ بچوں کے تنور کیونکر بھریں گےحسن اے محبت کے مارے
اک اور کنبہ تھا مرابچوں بڑوں کے درمیاں
لوگ الفت کے کھلونے لیے بچوں کی طرحکل کے روٹھے ہوئے یاروں کو منا لائیں گے
بچوں پہ چلی گولیماں دیکھ کے یہ بولی
قطع ہوتی ہی نہیں تاریکیٔ حرماں سے راہفاقہ کش بچوں کے دھندلے آنسوؤں پر ہے نگاہ
بچوں کے دہن سے بولوں گاچڑیوں کی زباں سے گاؤں گا
یوں گئے قحط کے وہ سال گزرجیسے بچوں کی بھوک وقت سحر
اسی زمین سے اٹھی ہیں ان گنت نسلیںپلے ہیں ہند ہنڈولے میں ان گنت بچے
سب بچوں کو سلاتی ہیںاور پھر خواب دکھاتی ہیں
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
سارے پرندوں کے بچوں کے پر نکل آئیںساری سرگوشیاں جل ترنگ لگیں
اس کے بچوں کو پالتی ہوں میںدودھ سے جان ڈالتی ہوں میں
اپنی اپنی راہ چلے پھر آخر شب کے میداں میںاپنے اپنے گھر کو جاتے دو حیراں بچوں کی طرح
بھیڑ ہے بچوں کی چھوٹی سی گلی میں دیکھوایک نے گیند جو پھینکی تو لگی آ کے مجھے
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیںاور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں
سنو یہ غور سے مائیں بلک رہی ہیں کہیںیہ دیکھو بچوں کی آنکھیں چھلک رہی ہیں کہیں
بچو نہ تم سمجھنا ہرگز اسے کہانییہ ہے تمہارے حق میں عبرت کا تازیانہ
بچوں کے بستوں سے نکل کےرنگ بہ رنگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books