aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लहू"
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دلجواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
وہی تو ہیں جنہوں نے مجھ کو پیہم رنگ تھکوایاوہ کس رگ کا لہو ہے جو میاں میں نے نہیں تھوکا
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوںبدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہولہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
جہاں چھپ گیا پردۂ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میں
پھوٹے گی صبح امن لہو رنگ ہی سہی
پر اپنی گھائل آنکھوں سےخوش ہو کے لہو چھڑکایا تھا
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
جس گھڑی رات چلے،آسمانوں کا لہو پی کے سیہ رات چلے
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سےقصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
تمہارا جسم ہر اک لہر کے جھکولے سےمری کھلی ہوئی باہوں میں جھول جاتا ہے
جو تیرے میرے لہو کی حدتکو آخرش برف کر گئی ہیں
کھیتی کے کونوں کھدروں میںپھر اپنے لہو کی کھاد بھرو
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
جن کے لہو کے طفیل آج بھی ہیں اندلسیخوش دل و گرم اختلاط سادہ و روشن جبیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books