aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lryy"
تم نے غور سے دیکھاتم جہاں پہ ہو اس وقتکل وہاں پہ اک لڑکی بے تحاشا حیرت سے تم کو اپنی آنکھوں میں گھونٹ گھونٹ چنتی تھیتم جو سر جھکا کر یوںبے خبر سے بیٹھے تھےجانتے نہیں ہو ناوقت کی نئی دھن پرنظم ہو رہے تھے تمکیا تمہارے چہرے پراپنی خالی آنکھوں سےکوئی نظم لکھے گاکیا خبر یہ ہے تم کوجب نہ اور کچھ سوجھےتم نظر چرانے کو اپنا سیل اٹھاتے ہواس گھڑی میں بھی تم نےجھلملاتی آنکھوں سےپھر نظر چرانے کواپنا سیل اٹھایا ہےبے پناہ محبت کےکپکپاتے ہاتھوں کی ساری الجھی ریکھائیں تم نے دیکھ لی تھیں ناپھر اسی جگہ تم کوکیا ملا کوئی ایساجس کے ہاتھ پر تم نے اپنا ہاتھ رکھا تو اس کی روح تک کانپیجب کسی کی چھاؤں میںتیز دھوپ جیسی اک دوپہر میسر ہواس سمے میں کیا تم نےخود کو اس کی آنکھوں کے دشت سے گزارا ہےکیا کسی نے بھی اب تک تم کو اپنی سانسوں سے جسم میں اتارا ہے
گھنٹی بجی اسکول چھٹا ہےہنگامہ سا ایک بپا ہےگیٹ پر آ کر ٹھہری لاریہم سب بیٹھیں باری باریفراٹے وہ بھرتی نکلیہر اک کے وہ گھر تک پہنچیجب وہ ہمارے گھر پر ٹھہریبلقیس اتری میں بھی اتریہم نے قدم جب گھر میں رکھاٹہل رہے تھے باغ میں اباماما جی نے ہم کو دیکھادور ہی سے امی کو پکارالیجئے بیگم صاحب آئیںبچیاں دونوں اب گھر پہنچیںامی ہماری پیاری امیراہ تھیں تکتی چائے پہ بیٹھیچائے ابھی ہم پی ہی رہے تھےامجد ماموں کار لے آئےچلو چلو اب سیر کو نکلیںسیدھے باغ آم کو جائیںرات کا جب چھا جائے اندھیرااس وقت آ کر پڑھ لکھ لینا
کالے بادلکل سے اب تک برس رہے ہیںاور وہ لڑکاجو کاغذ کے گندے ٹکڑےادھر ادھر چنتا پھرتا ہےپیٹ کی خاطرسڑکوں پر گھوما کرتا ہےشام کو ننگے فٹ پاتھوں پرسو جاتا ہےرستی ہوئی لاری کے نیچےسکڑا ہوا اکڑوں بیٹھا ہےاور کاغذ کے گیلے ٹکڑےمایوسی سے دیکھ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books