aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Guruurii"
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
کہ نفی عین عین و سر بہ سر ضدین ہیں دونوںLuis Urbina نے میری عجب کچھ غم گساری کی
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
اس راہ میں جو سب پہ گزرتی ہے وہ گزریتنہا پس زنداں کبھی رسوا سر بازار
نہ سرو میں وہ غرور کشیدہ قامتی ہےنہ قمریوں کی اداسی میں کچھ کمی آئی
جو کچھ گزری جیسی گزریتجھ کو کب الزام دیا ہے
یا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيلوہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتاب
یہ تو پوچھو مجھ سے چھٹ کرتیرے دل پر کیا کیا گزری
آج تک سرخ و سیہ صدیوں کے سائے کے تلےآدم و حوا کی اولاد پہ کیا گزری ہے؟
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
علم کی سنجیدہ گفتاری بڑھاپے کا شعوردنیوی اعزاز کی شوکت جوانی کا غرور
ذرا سی چیز ہے اس پر غرور! کیا کہنا!یہ عقل اور یہ سمجھ یہ شعور! کیا کہنا!
دیکھنے سے برا کچھ نہیں ہےتیری قربت میں یا تجھ سے دوری پہ جتنی گزاری
کسی زمانے میں اس رہگزر سے گزرا تھابصد غرور و تجمل ادھر سے گزرا تھا
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
نظر سے گزری تھیں کل چار پانچ برساتیںگزر رہے تھے مہ و سال اور موسم پر
جو ہماری دسترس سے رہے دور دور اب تکہمیں دیکھتے رہے ہیں جو بصد غرور اب تک
اتنے اونچے آسمان کے تارے توڑ کے لا سکتا ہوںمیری عمر تو بس ایسے ہی کھیل دکھاتے گزری ہے
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books