aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaaksii"
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
سانس لینا بھی کیسی عادت ہےجئے جانا بھی کیا روایت ہے
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
مغرب کے مہذب ملکوں سے کچھ خاکی وردی پوش آئےاٹھلاتے ہوئے مغرور آئے لہراتے ہوئے مدہوش آئے
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھنثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبودوہ آدم خاکی کہ جو ہے زیر سماوات
خاکی و نوری نہاد بندۂ مولا صفاتہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بے نیاز
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپپہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے
مثل ایوان سحر مرقد فروزاں ہو ترانور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا
وہ کچھ نہیں ہے اب اک جنبش خفی کے سواخود اپنی کیفیت نیلگوں میں ہر لحظہ
ماں اکثر میری کھانسی پر تمہارا دھوکا کھاتی ہےیہ بڑ کی میری اک عادت تمہاری سی بتاتی ہے
زبانوں کے رس میں یہ کیسی مہک ہے!یہ بوسہ کہ جس سے محبت کی صہبا کی اڑتی ہے خوشبو
جس گل بدن کے تن میں پوشاک سوسنی ہےسو وہ پری تو خاصی کالی گھٹا بنی ہے
خاکۂ حیات میںآج بھی ہوں منہمک
وہ کیسی تاریک گھڑی تھیجب مجھ کو احساس ہوا تھا
عطا ہوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابیخبر نہیں کہ تو خاکی ہے یا کہ سیمابی!
سنو آواز سی آتی ہے ان خاکی چٹانوں سےکہ جن میں وہ برنگ نغمۂ بیگانہ رہتی تھی
میں تم سے نفرت کرتا ہوںکش تم لیتے ہو کھانسی مجھ کو آتی ہے
وہ کیسی ہےاسے میں نے نہیں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books