aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bashar"
ترنم ہزار ہےبہار پر بہار ہے
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
جو یہ نہ ہو تو خدا بھی بشر تک آ نہ سکےسو تم شعور کا اپنے کمال کر رکھنا
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
پس سکون شجر کوئی دل دھڑکتا تھامیں دیکھتا تھا اسے ہستیٔ بشر کی طرح
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
اے نسیم بہار کے جھونکودہر ناپائیدار کے دھوکو
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
تو رہبر نوع بشرتو امن کا پیغام بر
خواہ ہندو ہو سکھ ہو یا مسلمہر بشر کی زبان ہے اردو
لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہےپھر بھی اہل دل کو احوال بشر کہنا تو ہے
مگر جہاں دل دھڑک رہے ہوں وہ شہر آباد کر چکا ہوںبچا ہی کیا ہے
خطوط رخ میں جلوہ گر وفا کے نقش سر بسردل غنی میں کل حساب دوستاں لئے ہوئے
چمن کو اس لئے مالی نے خوں سے سینچا تھاکہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں
مرے جہاں میں سمن زار ڈھونڈنے والےیہاں بہار نہیں آتشیں بگولے ہیں
تہذیب جہاں تھراتی ہے تاریخ بشر شرماتی ہےموت اپنے کٹے پر خود جیسے دل ہی دل میں پچھتاتی ہے
جہان الفت تری قلمرو حریم دل تیری راجدھانیبہار فطرت ترے لب لعل گوں کی دوشیزہ مسکراہٹ
نہ پھر وہ میں تھانہ پھر وہ تم تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books