aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chand"
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
چمکتے چاند کی باتیںیہ بوندیں اور برساتیں
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ چاند چمکتے گالوں کے
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھیوہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
چمک اس کی بجلی میں تارے میں ہےیہ چاندی میں سونے میں پارے میں ہے
کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نامجن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
تن من میں پھول سجاتی تھیںجب چاند کی رم جھم کرنوں سے
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
گورا بھی آدمی ہے کہ ٹکڑا ہے چاند سابد شکل بد نما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
چند ریکھاؤں میں سیماؤں میںزندگی قید ہے سیتا کی طرح
چاند سے جب بھی بادل گزرادل سے گزرا عکس تمہارا
صرف چند لوگوں نےحق تمہارا چھینا ہے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
اوس کی بوندوں میں سورج کے سما جانے کاچاند سی مٹی کے ذروں سے صدا آنے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books