aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dua e kumail ebooks"
تہوں میں ڈوب کے ابھری ہے فکر انسانینکل رہا ہے سیاہی سے آفتاب کمال
اے شہر بے مثال ترے بام و در کی خیراے حسن لا زوال ترے بام و در کی خیر
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
او بچو سن لو باتبڈھے بابا سے
نیند میٹھی نیند آنکھوں میں بھری ہےدھند میں ہر چیز ڈوبی جا رہی ہے
میں تمہیں ایک خط لکھوں گامگر اسے ڈاک میں نہیں ڈالوں گا
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
میں نے کیا سوچ کے صحرا میں دکاں کھولی ہےلب لعلیں کے تصور میں منگائے یاقوت
آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیر کہنجس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب
خدا علی گڑھ کے مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
پھول سا نازک بیل سا کوملننھا منا گڈو اپنا
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
ایک ویران سی خموشی میںکوئی سایہ سا سرسراتا ہے
گئے برسوں اک حاصل کیا!فقط اک موم بتی تین سو پینسٹھ دنوں میں
میں آمد رفیق کواک عکس با کمال دوں
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
ایک دنیا بڑے کمال کی ہےلمحہ لمحہ نئے سوال کی ہے
میں نے فراز جسم پرمحراب لکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books