aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazrat"
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھاعجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہے
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہے عرض ''حضرت غائب دماغ'' بندی کیکہ اپنے عیب کی حالت کو غیب میں رکھنا
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پوچھااقبالؔ کہ ہے قمرئ شمشاد معانی
مکھی نے سنی بات جو مکڑے کی تو بولیحضرت کسی نادان کو دیجے گا یہ دھوکا
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
سب سے اونچے لاٹ کو دیکھاحضرت ''ڈیوک کناٹؔ'' کو دیکھا
یہی فرزند آدم ہے کہ جس کے اشک خونیں سےکیا ہے حضرت یزداں نے دریاؤں کو طوفانی
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
چونک اٹھتا ہوں جب اس خواب سے حیراں ہو کرپھر مجھے دوسری دنیا ہی نظر آتی ہے
حضرت اقبالؔ کا ابلیس کوچک خوف سےلرزہ بر اندام یوں شیطاں سے کرتا ہے خطاب
ابن آدم زلف در خاک و نزارحضرت یزداں کی آنکھیں غم سے تار
حیرت دید سے انگشت بدنداں تھا میںشاہد جلوۂ قہاری یزداں تھا میں
تعظیم کو اٹھتے ہیں اس واسطے دل والےحضرت نے مشیخت کی اک طرح نکالی ہے
سید سے آج حضرت واعظ نے یہ کہاچرچا ہے جا بجا ترے حال تباہ کا
حضرت گنج کی سیر کرائیںقیصر باغ کی لاٹ دکھائیں
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
چلی توپ بھی دن سے حضرت سلامتنہیں خواب غفلت نہیں خواب غفلت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books