aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqraar"
لطف کی بات کہیں پیار کا اقرار کہیںدل سے پھر ہوگی مری بات کہ اے دل اے دل
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
کوئی اقرار نہ میں یاد دلاؤں گا نہ تمکوئی مضمون وفا کا نہ جفا کا ہوگا
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
مجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایاکہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہو
تم نے اقرار ہی کب کیا تھا کہ میںتم سے منسوب ہوں
پھر نہ ہم ہوں گے نہ اقرار نہ انکار ملوآخری بار ملو
لب پہ اقرار ہوپیار ہی پیار بس
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
نہ کسی حرف میں محرومئ جاں کا قصہنہ کسی لفظ میں بھولے ہوئے اقرار کی بات
حرف اقرار کی لذتیں بھول جابھول جا وہ ہوا بھول جا وہ نگر
چن لیں پھولوں کی طرح ہم بھی متاع الفاظدولت درد بڑی چیز ہے اقرار کرو
اگر تم سے ہو جائے سرزد قصورتو اقرار و توبہ کرو بالضرور
اب صدیوں کے اقرار اطاعت کو بدلنےلازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے
تجھ سے اقرار محبت کی سزا پائی ہےہم نے اس ملک میں جھٹکے کی چکن کھائی ہے
فطرت میں نظر آتے ہیں ہمیں اپنی ہی محبت کے پہلوانکار تھا گرمی کا عالم اقرار یہ پہلی بارش ہے
کافر کبھی نہ ہم سے ہوا ہمکنار آہاقرار ہم سے تھا کئی دن آگے عید سے
پھر اپنی چاہت کا اقرار کرے گاپھر میں
بھری محفل میں سب کے سامنے اقرار کرتا ہوںمیں تم سے پیار کرتا ہوں تمہی سے پیار کرتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books