aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharraate"
خراٹے کیا میں لیتا ہوںناک تو اس کی پھراتی ہے
وہ خراٹے بھی لیتا ہےجو اس کی ناک پر
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
یہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائےرات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگا
دلوں کے خرابے ہوں روشن!
گیسوئے سیہ بل کھاتے ہیںیا بحر شفق کی موجوں پر
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
دیکھو یہ قدرت چمن آرائے روزگاروہ ابر و باد و برف میں رہتے ہیں برقرار
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
اپنی دولت کو جگر پر تیر غم کھاتے ہوئےدیکھتا ہے ملک دشمن کی طرف جاتے ہوئے
اے کردگار معنی و خلاق شعر تراے جان ذوق و محسنۂ لیلئ ہنر
کوئی دھوکا کھاتے ہوئے جان کےصحرا صحرا
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
دل میں آٹھوں پہر کھٹکتے تھےسنگریزے زمین بطحا کے
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیاور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھابھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books