aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahz"
یہ ہے، کہ محض جال ہےمرے تمہارے عنکبوت وہم کا بنا ہوا
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
غروب مہر میں رنگوں کا جاگتا جادوشفق کے شیش محل میں گداز پنہاں سے
آ کہ تجھ کو صاحب مہر و وفا کرتے ہیں ہملے خود اپنی جنبش مژگاں عطا کرتے ہیں ہم
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
تم اک حقیقت ہو محض وہم و گماں نہیں ہومرے قریب آؤ اور مری ذات کو مٹا دو
کھاد میں محض تعفن ہی نہیں خیز بھی ہےذوق درکار ہے قطرے کو گہر کرنے میں
مگر یہ ساری باتیں تو محض خوابوں کی باتیں ہیںکھلی جب آنکھ میری تو نظارہ اور ہی دیکھا
اور یہ کیا کھیل ہےجس میں محض ماتیں ہی ماتیں ہیں
محض ایک انچ مسکراہٹ کی خاطر
جو کبھی پھولوں کی خوشبو میں بھگویا تھامحض کانٹے ہی کانٹے ہر طرف تھے
مجبور محض ہیں جب ہم سبپھر عدل کی صورت ہے کوئی
اور فطرت کو گدلا کر دیا ہےمحض زبان کے چٹخارے کے لیے
آدمی سے آدمی کی تفریق کے۔۔۔ہم دونوں محض اپنی آنکھوں کے علاوہ
خود سے بچاؤں گامحض
اور محض ایک آنسو بن کےکسی رومال میں جگہ بنا لیتے ہیں
کر کے زحمت جو آئے اتنی دورمحض ترویج بادہ تھی منظور
قتل محض ثانیے میںزندگی کا رشتہ ختم کرنے کا نام نہیں
اور سمندر محض ایک کانچ کی چادرجسے لکھنے کی خاطر
وہ بات سچ ہے وہ محض اک مرحلہ نہیں ہےوہ بات میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books