aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majzuub"
خرابوں کا مجذوب تھا جنمیں کوئی صدا کوئی جنبش
شیراز کے مجذوب تنک جام کے افکار کے نیچےتہذیب نگوں سار کے آلام کے انبار کے نیچے
اقبال کی باتیں (گستاخی ہوتی ہے)مجذوب کی بڑ ہیں
اس سے جاگ اٹھتا ہےسویا ہوا مجذوب
شوق ہو کر دل مجذوب پہ چھایا ہے وہیدرد بن کر دل شاعر میں سمایا ہے وہی
مجذوب شیراز کےزنگ آلودہ اوہام بھی
راہ میں جھکتے ہوئے سر یا کسی شاہ کے مغرور قدمیا کسی موج میں آئے ہوئے مجذوب کا روندا ہوا تاج
دریا جنگلجھیل سمندر
خامشی گر تمہیں مرغوب ہے تنہا ہی رہوزندگی شور سے منسوب ہے تنہا ہی رہو
سنے اجداد سے قصےترے محبوب بندوں کے
کسی درگاہ پر جھاڑو لگاتییا بن کے میں کوئی مجذوب ہستی
کیا مرے دل میں بھی ہے کہتے ہیں جس کو لا یزالیا فقط مجذوب کے وہم و گماں کی کائنات
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
تو یہ زریونؔ جو ہے کیا یہ افلاطون ہے کوئیاماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتا
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books