aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohtaaj"
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوںکیا خدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
غرض وہ حسن جو محتاج وصف و نام نہیںوہ حسن جس کا تصور بشر کا کام نہیں
اے عنادل کے نغمۂ سحریاے شب ماہتاب تاروں بھری
تجھ سے ہے محتاج کا دل بے ہراستجھ سے ہے بیمار کو جینے کی آس
جو نہیں کرتے وہ رہتے ہیں ہمیشہ محتاجہاتھ آتا ہے خوشامد سے مکاں ملک اور تاج
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
حمق کی عبقریت اور سفاہت کے تفکر نےہمیں تضیع مہلت کے لیے اکوان بخشے ہیں
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
خستۂ فکر معاشپارۂ نان جویں کے لیے محتاج ہیں ہم
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دیکچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں(۲)
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
ہم کچھ دن کی مہلت مانگیںوہ آج ہی آج کی بات کرے
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books