aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muddat"
اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میںاک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
میں نے مدت سے کوئی خواب نہیں دیکھا ہےرات کھلنے کا گلابوں سے مہک آنے کا
اتنی مدت بعد تو پریتمآج کلی ہردے کی کھلی ہے
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدت ان کی ہےسر گزشت نوع انساں ایک ساعت ان کی ہے
سونی پڑی ہوئی ہے مدت سے دل کی بستیآ اک نیا شوالہ اس دیس میں بنا دیں
بتکدہ پھر بعد مدت کے مگر روشن ہوانور ابراہیم سے آزر کا گھر روشن ہوا
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
مدت سے ہو رہا ہے جن کا مکاں پرانااٹھ کے ہے ان کو مینہ میں ہر آن چھت پہ جانا
گم تھی اک مدت سے کتابکیا دیتی اس وقت جواب
اے دل بے خبر کم نظر معتبرتو کہ مدت سے ہے زیر بار سفر
آج میں نے پا لیا ہے زندگی کو بے نقاب،آتا جاتا تھا بڑی مدت سے میں
اور ترے ملک کے دشمن کا سپاہی ہوں میںایک مدت سے جسے ایسی کوئی شب نہ ملی
کہ یہ وہ عدم ہےجسے ہست ہونے میں مدت لگے گی
یہاں خطرہ نہیں خیانت کاتم یہاں کیوں کھڑے ہو مدت سے
ایک ہی جاب پہ مدت سے بدستور ہیں ہمبشؔ سے نزدیک مشرفؔ سے بہت دور ہیں ہم
باجے کو دیکھ کے چہکی وہمدت کے بعد ہی بولی وہ
کہ جیسے اک مسافر بعد مدت اپنے گھر جائےٹھٹھرتی سرد راتوں میں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books