aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigaahe.n"
ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاریہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری
بتا مجھ کو اسرار مرگ و حیاتکہ تیری نگاہوں میں ہے کائنات
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانبیہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکیتھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
مگر میں تو دور ایک پیڑوں کے جھرمٹ پہ اپنی نگاہیں جمائے ہوئے ہوںنہ اب کوئی صحرا نہ پربت نہ کوئی گلستاں
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہوسانس تھامے ہیں نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
جو اپنے ہی پھول ایسے کپڑوں سے شرماتیآنچل سمیٹے نگاہیں جھکائے چلی جا رہی ہے
جو سحر مجھ پہ چاک کا وہی ہے اس مثلث قدیم کانگاہیں میرے چاک کی جو مجھ کو دیکھتی ہیں
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کیوہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
وہ خود اک ادا تھی ادا بھی نرالینگاہیں بچا کر نگاہیں ملا کر
تھیں چند ہی نگاہیں جو اس تک پہنچ سکیںپر اس کا گیت سب کے دلوں میں اتر گیا
تیرے ہی حسن سے روشن ہیں نگاہیں اپنیکج ہوئیں تیری ہی محفل میں کلاہیں اپنی
کتنی محروم نگاہیں ہیں تجھے کیا معلومکتنی ترسی ہوئی باہیں ہیں تجھے کیا معلوم
ہر سو مہ وش سادہ قاتل لطف و عنایت کی سوغاتشبنم ایسی ٹھنڈی نگاہیں پھولوں کی مہکار سی بات
جب کوئی نگاہ شوق کے آگے رہ رہ کر گھبراتا ہےتم یاد مجھے آ جاتے ہو
نگاہیں بچھ رہی ہیں راستہ زر کار ہے اب بھیمگر جان حزیں صدمے سہے گی آخرش کب تک
کسی کی ادا سے عیاں خوش مذاقیکسی کی نگاہوں میں کچھ نیند باقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books