aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigahbaan"
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
بتا مجھ کو اسرار مرگ و حیاتکہ تیری نگاہوں میں ہے کائنات
حوضوں کے خزانے ہیں کہ بکھرے سے پڑے ہیںپہرے پہ نگہبان ہیں یا سرو کھڑے ہیں
دلوں میں ان کے ہیں نور ایماں قوی نہیں ہے مگر نگہباںہوائے منطق ادائے طفلی یہ شمع ایسا نہ ہو بجھا دے
اے قاسمؔ و سیدؔ کے خزانے کے نگہباںبھارت کے مسلماں
ہر اک برج و بارو پر اپنے نگہباں چڑھا دوگھروں میں ہوا کے سوا
اے جوانان وطن روح جواں ہے تو اٹھوآنکھ اس محشر نو کی نگراں ہے تو اٹھو
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسینگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاریہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری
تمہیں سب طرح تھیں نگہبان اماںتمہیں کو تھا ہر دم مرا دھیان اماں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
تمہاری مسجد کے ہم نگہباں
دھڑکتے دل سے لرزتی ہوئی نگاہوں سےحضور غیب میں ننھی سی التجا کی تھی
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانبیہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
تیری سانسوں کی تھکن تیری نگاہوں کا سکوتدر حقیقت کوئی رنگین شرارت ہی نہ ہو
ہاں وہ اپنا خدا جو نگہبان تھاوہ نگہبان ہے
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books