aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ramzaan"
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
میں ہوں روزہ تو پھر افطار تو ہےمہینہ میں اگر رمضان کا تو
ماہ رحمت کی خبر کس کے لئے لایا ہے توکون تیرا منتظر تھا کس لئے آیا ہے تو
رمضان آیاہر دل پہ چھایا
پکڑے لاٹھی کو مٹکتے چلے رمضانی میاںپیچھے سے بچوں کا اک گول چلا عید کے روز
درس انسانیت جس سے ملتا ہے شوقؔعید رمضاں ہے امن و اماں کا نشاں
اکڑ شاہ بے حد پریشان تھاکہ اب جا رہا ماہ شعبان تھا
پھر آگیا جہاں میں رمضان کا مہینہاللہ کے کرم اور احسان کا مہینہ
دیکھ کے بدلیاں رمضان مسلسل بھاگاکھینچ کے لائی ہوا مینہ کا آبی دھاگا
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
آج بازار میں پا بہ جولاں چلودست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساںروزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہےاس راہ میں رہزن ہیں اتنے
رام کب لوٹیں گے معلوم نہیںکاش راون ہی کوئی آ جاتا
اس مال کی دھن میں پھرتے تھےتاجر بھی بہت رہزن بھی کئی
ہم راہ ہمارے تھےرہرو تھے کہ رہزن تھے
محبت ہی وہ منزل ہے کہ منزل بھی ہے صحرا بھیجرس بھی کارواں بھی راہبر بھی راہزن بھی ہے
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہےیعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books