aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siimiyaa"
کوئی ایسی کہانیسیمیا گر
جو لفظ افسوں ہو سیمیا ہوجو لفظ تجھ کو بیان کر دے
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
دھڑکتا سینہ، مہکتی سانسیں، نوا میں رس، انکھڑیوں میں امرتہمہ حلاوت، ہمہ ملاحت، ہمہ ترنم، ہمہ نزاکت
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
اپنے حال پہ خود رویا ہوںخود ہی اپنا چاک سیا ہے
تیری فضا دل فروز میری نوا سینہ سوزتجھ سے دلوں کا حضور مجھ سے دلوں کی کشود
مسلم استی سینہ را از آرزو آباد دارہر زماں پیش نظر لایخلف المیعاد دار
سو زخم ابھر آئےجب دل کو سیا ہم نے
اک بخیہ ادھیڑا ایک سیایوں عمر بسر کب ہوتی ہے
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
مرے اپنے خود اپنے ہی جہنم میں جلاتا ہےتمہارا سینۂ سیمیں
سینہ چاک اس گلستاں میں لالہ و گل ہیں تو کیانالہ و فریاد پر مجبور بلبل ہیں تو کیا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
تیرے عارض پہ یہ ڈھلکے ہوئے سیمیں آنسومیری افسردگئ غم کا مداوا تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books